-
امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ عراق
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل جوزف ڈینفرڈ نے عراق کے اعلی حکام اور داعش کے خلاف قائم عالمی اتحاد کے کمانڈروں سے ملاقات کے لئے ہفتے کے روز بغداد کا دورہ کیا۔
-
اسرائیل کی جارحیتوں میں شدت اور محمود عباس کے سازباز اقدامات
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سیکریٹری جنرل صائب عریقات نے کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کی پیرس میں فرانس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ملاقات کا اصلی مقصد یہ تھا کہ فرانس اور امریکہ علاقے کے امن عمل کی بحالی کے لیے کوشش کریں۔
-
خفیہ دستاویزات کی حفاظت کے بارے میں آئی اے ای اے کو ایران کی ایک بار پھر یاد دہانی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ بہروز کمال وندی نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے حکام کو خفیہ معلومات کے لیک ہونے کے بارے میں تحریری اور زبانی طور پر سنجیدہ یاد دہانی کرائی ہے۔
-
فتح الشام محاذ کی تشکیل کا اعلان
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱شام کے مختلف علاقوں میں النصرہ کے وحشیانہ اقدامات اس گروہ کے دھشت گرد ہونے کو ثابت کرتے ہیں۔
-
ایف بی آئی کے سربراہ کی طرف سے انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰مستقبل میں برسلز اور پیرس کیطرح دیگر یورپی علاقوں میں دھماکے ہوں گے۔
-
افریقی ممالک کے فوجی اتحاد کو بوکوحرام کے مقابلے میں درپیش مشکلات
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰سینٹرل افریقی ممالک کی افواج کے اتحاد کو دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے مقابلے کے سلسلے میں بہت سی مشکلات کا سامنا ہے۔
-
دین عالمی امن و سلامتی کا ضامن ہے: پوپ فرانسس
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے دین کو عالمی امن و سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ پرایران و پاکستان کی تاکید
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳ایران اور پاکستان نے ایک بیان جاری کر کے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر تاکید کی
-
بارزانی کے خوابوں کے مقابلے میں فواد معصوم کی حقیقت پسندی
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶عراق کے صدر نے اس ملک کے کردستان علاقے کی خودمختاری کے لئے ریفرینڈم کرانے کی بعض کوششوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا ہے کہ ہم کرد کس بنیاد پر کردستان نامی ملک تشکیل دینے کی بات کرتے ہیں؟
-
جنوبی یمن میں سعودی ایجنٹوں کے جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے آل سعود کے ایجنٹوں کے ہاتھوں یمن کے عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے بے گناہ عام شہریوں کے قتل کے ذمہ داروں کو اپنے جرائم کا جواب دینا پڑے گا-