-
کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کے خفیہ پہلو
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی اس ملک کے اٹارنی جنرل کی جانب سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کے اعلان کے ایک دن بعد روشنی تحریک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ افغان حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی کے نتائج ان کے لئے قابل قبول نہیں ۔
-
یورپ میں دہشت گردی کے بارے میں یورو پول کا اعلامیہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵یورپ کی پولیس یورو پول نے یورپ میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے پر سیکڑوں دہشت گردوں کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف عوامی تحریک جاری
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴بحرین کی فوجداری عدالت نے بدھ کے دن سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی عرب دلدل میں پھنس گیا
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ ایران عرب ملکوں کے امور میں مداخلت کررہا ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں اشرف غنی کا زاویہ نگاہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱افغان صدر محمد اشرف غنی نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو طالبان اور القاعدہ سے بڑی مشکل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتا اور انہیں تربیت دیتا ہے۔ افغان صدر نے مزید کہا کہ افغان سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے اپنے ملک کی سرزمین پر گیارہ بار طالبان کے سرغنے ملا فضل اللہ اور اس کے ساتھیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔ لیکن پاکستان نے حتی ایک بار بھی اپنی سرزمین پر حقانی گروہ، افغان طالبان کے سابق سرغنوں ملامحمد عمر اور ملااختر منصور پر حملہ نہیں کیا۔
-
آئی اے ای اے سے ایران کا احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی ایٹمی معلومات لیک ہونے پرآئی اےای اے کو باقاعدہ احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔
-
آل خلیفہ کے مظالم پراقوام متحدہ کی خاموشی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵بحرین کی آل خلیفہ حکومت اپنے مظالم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اس کے باوجود بین الاقوامی تنظیموں خصوصا اقوام متحدہ نے ان مظالم کے سلسلے میں ایک بے جان موقف اختیار کررکھا ہے ۔ یہ تنظیمیں صرف نوٹس دینے اورغیر لازم الاجراء اپیلیں کرنے پراکتفا کرتی ہیں۔
-
عراقی عوام دہشت گردی سے چھٹکارے کے خواہاں
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک کے تمام سیاسی گروہوں اور جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی کشیدگی سے گریز کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو اپنا نصب العین قراردیں۔
-
کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خونریز بم دھماکے کے بعد اس ملک کے صدر محمد اشرف غنی نے افغانستان میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا۔
-
جوہری توانائی کے شعبے میں ایران کا طویل المدت منصوبہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران ایٹر یعنی انٹرنیشنل تھرمونوکلیئر ایکسپیری مینٹل ری ایکٹر میں چھتّیسویں رکن ملک کی حیثیت سے ایران کو تسلیم کئے جانے کے بارے میں حالات سازگار ہوگئے ہیں۔