سیاسی تبصرے
  • ایٹمی معاہدہ: امریکہ کی خلاف ورزیاں

    ایٹمی معاہدہ: امریکہ کی خلاف ورزیاں

    Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶

    امریکہ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے پیر کو ایک رپورٹ میں ایران پر الزام لگایا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں فریب کاری سے کام لے رہا ہے۔

  • افغانستان میں امریکہ کے ہاتھوں داعش کا قیام

    افغانستان میں امریکہ کے ہاتھوں داعش کا قیام

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰

    امریکی سینٹ کی مسلح افواج کمیٹی کے چیئرمین نے اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن کی نادرست پالیسیوں اور مناسب حکمت عملی کے فقدان کی بناء پر افغانستان میں داعش کا وجود عمل میں آیا ہے۔

  • بنگلہ دیش میں ریسٹورنٹ پر حملہ

    بنگلہ دیش میں ریسٹورنٹ پر حملہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵

    دہشت گرد گروہ داعش نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے اور متعدد افراد کو یرغمال بنانے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے-

  • ایران کے خلاف غیر ایٹمی پابندیوں میں شدت امریکی ایجنڈے کا حصہ

    ایران کے خلاف غیر ایٹمی پابندیوں میں شدت امریکی ایجنڈے کا حصہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے ماسٹر مائنڈ نے کہا ہے کہ امریکہ کی آئندہ حکومت کو علاقائی اقدامات اور انسانی حقوق کے میدان میں ایران پرغیر ایٹمی پابندیوں میں شدت لانے کے بارے میں سوچنا چاہئے-

  • بحران شام کے حل کے سلسلے میں بشار اسد کے بیانات

    بحران شام کے حل کے سلسلے میں بشار اسد کے بیانات

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بغیر ملک کے بحران کی حقیقی راہ حل تک نہیں پہنچا جا سکتا-

  • افغانستان کی بدترین صورتحال پر نیٹو کا ردعمل

    افغانستان کی بدترین صورتحال پر نیٹو کا ردعمل

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷

    افغانستان میں تعینات نیٹو کےکمانڈر نے گذشتہ دنوں افعانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے یہ حملہ کرکے ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ اس کی نظر میں عوام کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

  • عراق میں داعش کے ہاتھوں بچوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب

    عراق میں داعش کے ہاتھوں بچوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا ارتکاب

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱

    اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے عراق میں بعض علاقوں پر داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے کے بعد بچوں کیلئے پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق میں بیس فیصد بچے داعش دہشت گرد گروہ کے جرائم کی بھینٹ چڑھے ہیں۔

  • عالمی یوم القدس، فلسطین کے روشن مستقبل کا راستہ

    عالمی یوم القدس، فلسطین کے روشن مستقبل کا راستہ

    Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸

    آج پچّیس رمضان المبارک مطابق یکم جولائی عالمی یوم القدس ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں نے صہیونیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شرکت کرکے غاصب صہیونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں پر اپنے شدید غم و غصّے کا اظہار کیا۔

  • عالمی یوم قدس صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کے اظہار کا دن

    عالمی یوم قدس صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری کے اظہار کا دن

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹

    ملت ایران جمعے کو عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالی جانے والی ملک گیر ریلیوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کرے گی-