-
اقوام متحدہ سعودی ڈالروں کے سامنے جھکنے پر مجبور
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن پر جارحیت کرنے والے اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں سے متعلق بلیک لسٹ سے نکالنے کے بعد اس اقدام پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ دردناک ترین اور مشکل ترین فیصلہ تھا۔
-
طالبان کے خلاف کارروائیاں کامیاب
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶افغانستان میں طالبان کے خلاف افغان فوج کی کارروائیاں کامیاب رہی ہیں اور سیکڑوں طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔
-
فلسطین کے وسطی مقبوضہ علاقے، اسرائیل مخالف کارروائیوں کا مرکز
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵فلسطین کے وسطی مقبوضہ علاقے میں صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر کے قریب فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائی نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کی تحریک کے زندہ ہونے کو ظاہر کرتے ہوئے اس حکومت کے سیکورٹی نظریات پر سوالیہ نشان لگا دیا۔
-
آئی اے ای اے کے اجلاس میں ایران کے نمائندے کا بیان
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں کہ جو پیر چھے جون سے ویانا میں شروع ہوا ہے، بدھ کے روز ایران کے مسئلے کا جائزہ لیا گیا۔
-
یمن کے مظلوم عوام اور اقوام متحدہ کی قلابازی
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴اقوام متحدہ نے اپنے گزشتہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے یمن پر جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی سے متعلق اپنی بلیک لسٹ سے باہر نکال دیا ہے۔
-
نریندر مودی کا دورۂ قطر اور دو طرفہ توقعات
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ قطر کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان توانائی، تعلیم اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے شعبوں میں سات سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کے اقدامات اور ایران کا ردعمل
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور ایرانی شہریوں کے خلاف امریکہ کے مجرمانہ اقدامات کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصانات کے ازالے اور تاوان کی وصولی کے قانون پر دستخط کر کے اسے ضروری کارروائی کے لیے وزار ت خارجہ کو بھیج دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے قبضے سے فلوجہ کی آزادی میں تاخیر کے اسباب
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴عراقی فوج اور رضاکار فورس کی جانب سے فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی کو شروع ہوئے دو ہفتے کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن میدان جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے باوجود یہ کارروائی سست روی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
تیل کی منڈی میں سعودی عرب کے تخریبی اقدامات جاری
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹سعودی عرب نے تیل کی منڈی کے کوٹے کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رقابت اور مقابلے میں یورپ میں اپنے لائٹ کروڈ آئل کی قیمت کم کر دی ہے۔
-
پاکستان میں شیعوں کے خلاف فرقہ وارانہ حملوں کے بارے میں انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال مسلسل جاری ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے خفیہ ادارے نے ملک میں دہشت گرد گروہوں کی شیعوں کے ساتھ جھڑپ کا امکان ظاہر کیا ہے۔