-
فلسطینی عوام کی جلاوطنی میں تیزی پر عالمی تشویش
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰موصولہ خبروں سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے تباہ کن اقدامات میں شدت کی عکاسی ہو رہی ہے اور اس سلسلے میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں غرب اردن میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات کو ڈھانے میں میں بھی تیزی آئی ہے اور اس مسئلے نے بین الاقوامی تشویشوں میں اضافہ کر دیا ہے-
-
چین کی جانب سے جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ کی مخالفت
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳چین کے صدر اور اس ملک کی کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل چی جین پینگ نے بیجنگ میں سیکا کے رکن ملکوں کے اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ چین جزیرہ نمائے کوریا میں جنگ کی اجازت نہیں دے گا۔
-
انتفاضہ قدس جاری رہنے پر اسرائیل کی تشویش
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲اسرائیلی فوج کے چھ اعلی فوجی کمانڈروں نے انتفاضہ قدس جاری رہنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے احتجاج کو سرکوب کرنے کی، فوج کی سب تدبیریں ناکام ہوچکی ہیں اور حکومت کو چاہئے کہ اب انتفاضہ قدس کو ختم کرنے کے بارے میں غور و فکر کرے-
-
غزہ میں انسانی بحران میں شدت پر ردعمل
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶غزہ سے موصول ہونے والی رپورٹوں سے وہاں کے حالات بحرانی ہونے اور اس سلسلے میں رائے عامہ میں بڑے پیمانے پر تشویش کی عکاسی ہوتی ہے اور یہ پتہ چلتا ہے کہ اس محاصرہ شدہ اور جنگ زدہ علاقے میں انسانی المیہ میں شدت ، غزہ کے شہریوں کے لئے مہلک نتائج کی حامل ہے-
-
ہندوستان و پاکستان کی امن مذاکرات کی بحالی میں ناکامی
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴اگرچہ توقع کی جا رہی تھی کہ پاکستان کے خارجہ سیکریٹری کا حالیہ دورہ ہندوستان اور نئی دہلی میں اس ملک کے حکام کے ساتھ گفتگو دونوں ملکوں کے درمیان امن مذاکرات کے عمل میں مددگار ثابت ہوگی لیکن منظرعام پر آنے والی رپورٹیں مذاکرات کی ناکامی کی عکاسی کرتی ہیں-
-
ایران کے ساتھ تعاون روکنے کے لئے عالمی بینک کو امریکہ کا فرمان
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے بعد ایران کے خلاف پابندیاں منسوخ ہونے کے باوجود، عالمی بینک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس بینک کے پاس ایران میں سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے ابھی کوئی خاص پروگرام نہیں ہے-
-
ایران کے خلاف امریکہ اور بعض عرب ممالک کے بے بنیاد دعوے
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳علاقائی ممالک میں ایران کی مداخلت کا دعوی سعودی عرب کے اشتعال دلانے کی وجہ سے خطے کے بعض عرب ممالک کی مشترکہ حکمت عملی میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
حیدر العبادی کی ٹیکنوکریٹ کابینہ کے سلسلے میں عراقی پارلیمنٹ کا پہلا اقدام
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱عراقی گروہوں کے چند دنوں پر محیط سیاسی اختلافات اور عراقی پارلیمنٹ میں دھرنے کے بعد اس ملک کے اراکین پارلیمنٹ نے عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی کی ٹیکنوکریٹ کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دینا شروع کردیا ہے۔
-
اشرف غنی کے طالبان مخالف مواقف کی حمایت
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے ٹھکانوں پر زمین اور فضا سے حملے کرنے پر تاکید کئے جانے کے بعد جنوبی افغانستان کے عوام نے اشرف غنی کے مواقف کی حمایت کی ہے۔
-
بعض افغان حکام پر دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کا الزام
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱افغانستان کی سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے بعض افغان حکام اور سیکورٹی اہکاروں پر کابل کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔