-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے فرانس کے امن منصوبے کی مخالفت
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰ساز باز مذاکرات کو دوبارہ شروع کرانے کے لئے فرانس کے مجوزہ منصوبے کا نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے خیرمقدم کئے جانے کے باوجود، فلسطینی گروہوں نے اس کی مخالفت کی ہے-
-
اسلامی تہذیب کا احیاء ، اسلامی انقلاب کا ہدف : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی نمونہ سینٹر کی سپریم کونسل کے ارکان سے ملاقات میں اسلامی تہذیب کے احیا کو اسلامی انقلاب کا مقصد قرار دیا-
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کی اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳آئی ایم ایف یا عالمی مالیاتی فنڈ کے وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی سے متعلق شعبے کے سربراہ مسعود احمد نے پچّیس اپریل کو ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ دو ہزار سولہ میں خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کی اقتصادی ترقی کی شرح تین اعشاریہ تین فیصد سے گھٹ کر ایک اعشاریہ آٹھ فیصد تک رہ جائے گی۔
-
غزہ کا محاصرہ اور اسرائیل کی عیاریاں
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸رپورٹوں اور خبروں سے دنیا کی خاموشی کے باعث غزہ کی ابتر صورت حال کا پتہ چلتا ہے اور اس طرح کی صورت حال پر فلسطینی گروہوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے- اس سلسلے میں حماس اور جہاد اسلامی فلسطین سمیت مختلف فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ مزید تنگ کئے جانے کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
جنوبی افریقہ کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی-
-
امریکی اشارے پر سعودی عرب کی جانب سے داعش دہشت گرد گروہ کا قیام
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳امریکی ذرائع ابلاغ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس کا عنوان ہے داعش گروہ سعودی عرب کا پروردہ ہے اور سی آئی اے بھی اس بات کو جانتی ہے۔ یہ رپورٹ امریکی ذرائع ابلاغ میں سرفہرست قرار پائی ہے۔
-
ایران کے اثاثوں کی ضبطی، ایرانو فوبیا کی پالیسی کا تسلسل
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت، امریکی حکومت سے اپنے اثاثے واپس لینے کے لیے تمام قانونی طریقوں سے استفادہ کرےگی-
-
اشرف غنی کے لئے افغان پارلمینٹ کی شرط
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴افغانستان کی قومی پارلمینٹ کے اسپیکر عبدالرؤوف ابراہیمی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسی صورت میں طالبان کے خلاف جنگ پر مبنی صدر اشرف غنی کی اعلان کردہ پالیسی کی حمایت کریں گے کہ جب حکومت ، وزیر دفاع کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے پارلمینٹ میں پیش کرے اور قومی سلامتی کے ادارے کا سربراہ معین کرے-
-
سعودی عرب میں مخالفین کو سزائے موت دینے پر آل سعود کا اصرار
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آل سعود حکومت کی اپیل کورٹ نے سرگرم شیعہ رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے-
-
بحرین کی حکومت کے ہاتھوں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے تعلق سے خصوصی اجلاس میں، جو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں تشکیل پایا، حکومت بحرین پر ملک میں کینہ پروری اور فرقہ وارانہ اقدامات عمل میں لانے کا الزام لگایا گیا۔