-
عراق کو سیاسی تعطل سے نکالنے کی راہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۰عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے خود کواس ملک میں اصلاحات پر عمل درآمد کا پابند قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ٹکنوکریٹ کابینہ کی توثیق کے لئے جلد سے جلد عراقی پارلیمنٹ کے اجلاس کی تشکیل، خاص اہمیت کی حامل ہے-
-
جواد ظریف اور جان کیری کے مذاکرات اور امریکی رویے کے بارے میں شکوک و شبہات
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایرانی کمپنیوں سے تجارت کے لئے امریکہ ان غیرملکی کمپنیوں اور بینکوں کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالےگا جو اب پابندیوں کے دائرے میں نہیں ہیں
-
شام کی جنگ میں شمولیت بہت بڑی غلطی
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵امریکی صدر باراک اوباما نے شام کی جنگ میں شامل ہونے کو بہت بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔
-
دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا جائے گا
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا کی اسلامی انجمنوں کے ہزاروں اراکین سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ صورتحال کی وضاحت کی۔
-
افغانستان کی امن عامہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تشویش
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے جس میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں سیاسی بحران میں شدت
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۱عراق کے سیاسی بحران کے حل کے لئے صدر فواد معصوم کی تجویز اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسترد کئے جانے کے بعد اس ملک کی صورتحال بہت پیچیدہ ہو گئی ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کی امریکہ سے توقعات
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸سعودی عرب کے وزیر دفاع اور ولیعہد کے جانشین محمد بن سلمان نے ریاض میں امریکی وزیر جنگ ایشٹن کارٹر کے ساتھ ملاقات میں ایران سمیت مختلف مسائل کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
یمن کے امن مذاکرات کی تازہ ترین صورت حال
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یمن کے فریقوں سے فوری طور پر مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے امید ظاہر کی ہے کہ الحوثی گروہ اور حکومت سعودی عرب کے نمائندوں کے تعاون اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کی ثالثی سے کویت مذاکرات شروع ہو جائیں گے۔
-
اسرائیل کی توسیع پسندی اور جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴بین الاقوامی حالات اور تبدیلیاں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جرائم بدستور عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
-
دوحہ میں اوپیک کا لاحاصل اجلاس
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰تیل کی پیداوار میں اضافہ روکنے کے لئے دوحہ میں ہونے والے آئل مذاکرات، سعودی عرب کی مخالفت کی بناء پر تعطل سے دوچار ہو گئے۔