-
افغانستان میں نئے وزیرداخلہ کے نام کا اعلان
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹افغانستان کی وزارت داخلہ کے عہدے سے نورالحق علومی کے سبکدوش ہونے کے بعد اس ملک کے صدر محمد اشرف غنی نے نگراں وزیر داخلہ کا اعلان کر دیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا جنوب مشرقی ایشیاء اور بحرالکاہل میں واقع ملکوں کا دورہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱محمد جواد ظریف، جنوب مشرقی ایشیاء اور بحرالکاہل میں واقع ملکوں کے اپنے سلسلے وار دورے کے پہلے مرحلے میں اتوار کی صبح انڈونیشیاء کے دارالحکومت جکارتا پہنچے۔
-
ترکی کے وزیراعظم تہران کے اہم دورے پر
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر جمعہ کی رات تہران پہنچے۔
-
سعودی عرب کی تفرقہ انگیزی جاری
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲پانچ جمع ایک گروپ کے ساتھ ایران کےایٹمی معاہدے کے بعد علاقے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر ونفوذ سے صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو شدید تشویش لاحق ہوچکی ہے اور اسی تشویش کی بنا پر یہ حکومتیں ایک دوسرے سے قریب ہوگئی ہیں۔
-
پاکستان اور تاجیکستان کا فوجی تعاون
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی ہے
-
تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے ایران کے عزم پر تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷ایران کے نائب وزیر پٹرولیم امیر حسین زمانی نیا نے کہا ہے کہ ایران، رضاکارانہ طور پر خود اپنے خلاف پابندیاں لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
-
فلسطینی عوام کی امداد سے متعلق جاری عالمی کوششیں
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴غزہ پر مسلسل حملے اور اس علاقے کے جاری محاصرے جیسے اقدامات نے غزہ کی صورت حال کو بہت زیادہ بحرانی بنا دیا ہے۔ غزہ پر صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت، اس علاقے میں المیہ رونما ہونے اور عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کئے جانے کا باعث بنی ہے۔
-
شام میں فائر بندی پر مثبت و منفی ردعمل کا اظہار
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶شام میں فائر بندی کا عمل ایسی حالت میں چوتھے روز میں داخل ہوا ہے کہ فائر بندی کے فیصلے کے بارے میں امید و بیم کی صورت حال جاری ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل کی اپنی ذمے داریوں سے غفلت
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کی موجودگی میں پیر کے دن انسانی حقوق کی سلامتی کونسل کا جنیوا میں سالانہ اجلاس ہو رہا ہے۔
-
سوئیس صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹رہبرانقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نزدیک سوئس حکومت کی کارکردگی کو مثبت قراردیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون کا خیر مقدم کیا ہے۔