-
امریکی فوجی منصوبے کی توسیع پر روس کا انتباہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے پی جی ایس یا فوری طور پر عالمی سطح پر حملے سے موسوم امریکی فوجی منصوبے کی توسیع پر خبردار کیا ہے۔
-
آل سعود کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کی ماہیت سے مغربی رائے عامہ کی آگاہی
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵شام میں حلب کے قریب کئی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے میں شامی فوج کو حاصل ہونے والی نئی کامیابیوں کے بعد سعودی عرب نے دہشت گردوں کے خلاف مہم کے لئے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے دائرے میں اپنی فوج شام بھیجنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے اس موقف پر سیاسی و تشہیراتی حلقوں میں مختلف قسم کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے جرائم پر ردعمل
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی پانچویں سالگرہ کا وقت قریب آنے کے موقع پر اس ملک کی ظالم آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کی استقامت کو کنٹرول کرنے اور عوام کو مرعوب کرنے کی غرض سے بے گناہوں کی گرفتاریوں اور جارحانہ اقدامات مزید تیز کر دیئے ہیں۔
-
امریکہ میں اسلامو فوبیا میں اضافہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶امریکہ کے ڈیموکریٹ صدر باراک اوباما بدھ کے روز ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کی مسجد گئے تھے اور انہوں نے اس مسجد کی ٹرسٹ کے عھدیداروں سے ملاقات کرنے کے علاوہ مسجد میں تقریر بھی کی۔
-
بحرین آل خلیفہ کے مظالم جاری
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶بحرین میں آل خلیفہ کی فرقہ وارانہ پالیسیوں کے جاری رہنے پر روزافزوں تنقیدیں ہورہی ہیں کیونکہ آل خلیفہ کی حکومت ملک میں آبادی کا تناسب بگاڑکر اپنی اجارہ داری پر مبنی اھداف حاصل کرنا چاہتی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ لندن کے دورے پر
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف برطانوی وزیر خارجہ فیلیپ ہیمنڈ کی دعوت پر لندن کے دورے پر ہیں۔
-
سیاسی اور اقتصادی تعاون میں توسیع پر تہران اور برلن کی تاکید
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴جرمن وزیر خارجہ کے دورۂ تہران پر بہت سے سیاسی اور اقتصادی حلقوں کی توجہ مرکوز ہوگئی ہے۔
-
ایران کی خارجہ پالیسی علاقائی امن و خوشحالی کی ضامن
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے علاقائی اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات پر مبنی ایران کی خارجہ پالیسی کے بارے میں کہا ہے کہ ایران علاقائی خصوصا ہمسایہ ممالک کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔
-
روم میں دہشتگردی کے خلاف نام نہاد اتحاد
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰داعش مخالف اتحاد کے تیئیس ملکوں کے وزرا خارجہ اور سینئر سفارتکار منگل کو روم میں جمع ہوئے ہیں تا کہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کی مالی اور فوجی امداد کا دائرہ تنگ کرنے کی راہوں کا جائزہ لے سکیں۔
-
ایران کے ساتھ مختلف ملکوں کاتعاون
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸جامع مشترکہ ایکشن پلان پر عمل درآمد اور ایران پرعائد پابندیوں کے ہٹائے جانےکے بعد سے یورپی اور ایشیائی ملکوں اور ایران کے درمیان سیاسی اور اقتصادی وفود کی آمد و رفت میں کافی اضافہ ہوا ہے