-
شام کےبحران کو حل کرنے کے لئے مذاکرات
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹اقوام متحدہ کی وساطت سے جینوا میں شام کے گروہوں کے مذاکرات کے آغاز کے موقع پر شام کے دارالحکومت دمشق میں بڑے بھیانک دہشتگردانہ حملے ہوئے ہیں۔
-
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹیو کا دورہ ہندوستان
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴افغانستان کی قومی اتحاد کی حکومت کے چیف ایگزیکیٹو ہندوستان کے دورے پر ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تعاون بڑھانا کابل حکومت کے لئے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔
-
سعودی عرب میں گھٹن کا ماحول
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹سعودی عرب کی حکومت نے اپنے ملک میں آزادی بیان پر مکمل قدغن لگادی ہے۔
-
ایران اور یورپی ممالک کے باہمی تعاون کے بارے میں ڈاکٹر حسن روحانی کا زاویۂ نگاہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے فرانس کے ٹی وی چینل فرانس ٹونٹی فور ، ریڈیو فرانس کولٹور اور اخبار لومونڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کے دورہ اٹلی اور فرانس کے ایران، فرانس اور اٹلی کی اقوام کے لئے مثبت نتائج برآمد ہوں گے اور خطے میں قیام امن و استحکام کے سلسلے میں بھی مدد ملے گی۔
-
روسی اور ترک حکام کے درمیان لفظی جنگ نئے مرحلے میں داخل
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر روس کو خبردار کرتے ہوئے ماسکو سے کہا ہے کہ وہ ہر طرح کے غیر ذمےدارانہ اقدام سے اجتناب کرے۔
-
افغانستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کا دورۂ پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰افغانستان کے اعلی سطحی فوجی وفد کے دورۂ پاکستان سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ دونوں ممالک باہمی فوجی اور سیکورٹی تعاون میں توسیع کو اہمیت دیتے ہیں۔
-
بجٹ خسارے کی تلافی کے لئے عراق کی نئی تدابیر
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۸حکومت عراق نے، کہ جس کے مجوزہ اصلاحاتی منصوبے میں، معاشی اخراجات میں کمی لانے کو ترجیح حاصل ہے، اس وقت ایک بار پھر بجٹ خسارے کو کم کرنے کے تعلق سے نئے فیصلے کئے ہیں کہ جن میں اس ملک کے سفارتخانوں کے بجٹ میں کمی لانا اور سابق ڈکٹیٹر صدام کے محلوں کو فروخت کرنا شامل ہے
-
ایران اور فرانس کے تعلقات
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷ایران اور یورپ کے تعلقات میں ایک نیا موڑ آ رہا ہے۔ مبصرین اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے یورپی ممالک کے دورے کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں۔ اٹلی کے دورے کے بعد ڈاکٹر حسن روحانی فرانس کے دورے پر بدھ کے دن پیرس پہنچے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف قرارداد جاری کرنے سے متعلق چین کا موقف
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف قرارداد جاری کئے جانے سے اپنے ملک کے اتفاق کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل میں سیاسی کشمکش میں شدت
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵صیہونی حکومت کو ان دنوں سیاسی کشمکش، اختلافات اور بوکھلاہٹ کا سامنا ہے اور سیاسی کشمکش میں پیدا شدہ شدت کے باعث صیہونی وزیر اعظم کی مشکلات میں دوچنداں اضافہ ہوگیا ہے۔