-
ایٹمی معاہدے سے تعاون کی راہ ہموار
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷ایٹمی معاہدے کے بعد ایران میں سیکڑوں بڑی کمپنیوں اور وفود آئے ہیں اور انہوں نے ہمہ گیر تعاون کے لئے تہران میں حکام سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
افغانستان میں بے یقینی کی صورتحال
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱چار فریقی نشسوں کے باوجود افغانستان میں بدامنی بدستور جاری ہے۔
-
بنگلہ دیش میں خالدہ ضیاء کو عدالت میں طلب کئے جانے کا مسئلہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰بنگلہ دیش میں اس ملک کی سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیاء کو عدالت میں طلب کئے جانے سے اس ملک میں سیاسی بحران و کشیدگی کی نشاندہی ہوتی ہے۔ انھیں سماج میں اختلاف و تفرقہ پھیلانے کے الزام میں عدالت میں طلب کیا گیا ہے۔
-
غزہ کی ابتر صورت حال پر گہری تشویش
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس نیٹ ورک نے غزہ کے فلسطینیوں کی ابتر صورت حال پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایران اور فرانس کے درمیان تعاون کا نیا باب
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، منگل کے روز اپنا دورۂ اٹلی مکمل، اور دنیائے کیتھولیک کے رہنما پوپ فرانسیس سے ملاقات کرنے کے بعد یورپ کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں پیرس کا دورہ کریں گے جہاں وہ فرانسیسی حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
افغانستان میں چین کا کردار
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷افغانستان کے وزیر خارجہ کا دورہ چین اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک اقتصادی، تجارتی، سیکورٹی اور ثفاقتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر یقین رکھتے ہیں۔
-
صدر جناب حسن روحانی کا دورہ یورپ
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی آج پیر کی صبح اٹلی کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں تا کہ ایٹمی معاہدے کے بعد ایران اور یورپ کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز اس ملک سے کرسکیں۔
-
امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور داعش بدی کا محور
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی سنٹرل انٹلیجنس ایجنسی سی آئی اے اور سعودی عرب نے شام میں بحران شروع کیا تھا۔
-
دہشت گردی کے مسئلے کے حل کے لئے اسلامی ملکوں کی پارلیمانی یونین کے اہم کردار کی ضرورت
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴ایران کی پالیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کی پارلیمانی یونین کا اجلاس، عالم اسلام کے مسائل و مشکلات اور ان کے حل کا جائزہ لینے کا ایک بہترین موقع ہے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کی نظر میں علاقے میں پائے جانے والے مشترکہ خطرات
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۶امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے دورۂ ریاض میں العوجا شاہی محل میں سعودی شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی۔