-
امریکہ کی جانب سے فرانس کے منصوبے کی مخالفت اور نئی پابندیوں کا اعلان
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا ایٹمی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور آخرکار وہ آٹھ مئی 2018 کو اس سمجھوتے سے نکل گئے- بعد کے مرحلے میں ٹرمپ حکومت نے دو مرحلوں میں ایران کے خلاف وسیع پیمانے پر پابندیاں عائد کردیں اور اسی طرح ایٹمی معاہدے کی حفاظت کے لئے کسی بھی قسم کے منصوبے کی مخالفت کی ہے-
-
ایران اور روس کے درمیان ماسکو میں جامع معاہدے
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے پیر کو ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ماسکو میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں، دونوں ملکوں کے درمیان، خلیج فارس کے علاقے کو سلامتی ضمانت فراہم کرنے سے لے کر تجارتی تعلقات کے فروغ تک کے جامع معاہدے ہونے کی خبر دی ہے-
-
برگزیٹ کے مسئلے پر جانسن اور مخالفین کے درمیان سخت ٹکراؤ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کا مسئلہ اس وقت برطانیہ کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کے اہم ترین مسئلے میں تبدیل ہوگیا ہے- برطانیہ کے مستقبل کے لئے برگزیٹ کے تقدیر ساز ہونے کی اہمیت کے پیش نظر، وزیر اعظم بوریس جانسن کہ جو کسی معاہدے کے بغیر یورپی یونین سے نکلنے پر زور دے رہے ہیں اور مخالفین کہ جو یورپی یونین سے معاہدے کے ساتھ نکلنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، کے درمیان اختلاف شدت اختیار کر گیا ہے-
-
ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا دورۂ روس
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے سمیت اہم موضوعات کے بارے میں بات چیت کے لئے ماسکو کے دورے پر ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف سید حسن نصراللہ کا سخت رد عمل
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے گزشتہ شب محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یہ بات کہی۔
-
ایران کی فضائی دفاعی طاقت سے دشمن مایوس
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰ایران کی بری فوج کے ایئر ڈیفینس فورس کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل علی رضا صباحی فرد نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں نے دشمن کو مایوس کردیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بقا، یورپ کے عملی اقدام میں منحصر ہے نہ کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ امریکہ، یورپی ملکوں کے ساتھ ایران کے مذاکرات سے غلط فائدہ اٹھائے-
-
طالبان مخالف اتحاد تشکیل دینے کے لئے احمد شاہ مسعود کے بیٹے کی اپیل
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵افغانستان کے ممتاز سیاستداں اور فوجی کمانڈر اور قومی ہیرو کا خطاب پانے والے مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے گروہ طالبان کے خلاف اتحاد تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
ظریف کا دورۂ جاپان،اور تہران اور ٹوکیو کے نقطہ نگاہ سے علاقے میں امن و سلامتی کا قیام
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹ایران اور جاپان توانائی کی منڈیوں کو محفوظ بنانے کے ساتھ ساتھ خلیج فارس میں امن و استحکام قائم کرنے میں خاص مفادات کے حامل ہیں-
-
ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع پر روس کی تنقید
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰ایٹمی معاہدے کے مطابق، ایران کے خلاف عائد پابندیاں 18 اکتوبر 2020 تک ختم ہوجانا طے پائی ہیں، اس کے باوجود امریکہ نے، جو مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگیا تھا اس سلسلے میں اپنی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے- واشنگٹن کے اس موقف پر ماسکو نے بھی کڑی نکتہ چینی کی ہے-