سیاسی تبصرے
-
گروپ 7 سربراہی اجلاس ختم، اختلافات جاری
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱فرانس کے شہر بیارٹز میں ہفتہ کی رات کو شروع ہونے والا گروپ 7 کا سربراہی اجلاس پیر کو اختتام پذیر ہوگیا۔
-
اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کے نزدیک ہونے کے موقع پر دمشق پراسرائیل کا ایک بارپھر حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲صیہونی حکومت نے آج صبح ایک بار پھر ، دمشق کے اطراف میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے
-
ٹرمپ کی دباؤ کی پالیسیوں پر یورپی کونسل کے سربراہ کی تنقید
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توسط سے ایٹمی معاہدے سمیت متعدد سمجھوتوں سے نکل جانے اور معاشی طاقتوں کے ساتھ تجارتی جنگ، عالمی سطح پر بہت زیادہ کشیدگی وجود میں آنے کا باعث بنی ہے-
-
تیل سے وابستگی ختم کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور کابینہ کے افراد کے ساتھ ملاقات میں معاشی مسائل کی ترجیحات کا ذکر کرتے ہوئے تین اہم اور بنیادی مسئلے پر تاکید فرمائی-
-
یورپ میں داعش کی منتقلی کے بارے میں ٹرمپ کا دوبارہ انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۷امریکہ اور اس کے مغربی اور عرب اتحادی ممالک داعش سمیت تکفیری دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کے حامل رہے ہیں-
-
سعودی عرب اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان مذاکرات
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱سعودی عرب کے حکام سے مذاکرات کے لئے عیدروس الزبیدی کی قیادت میں جنوبی یمن کی عبوری کونسل کا ایک وفد ریاض کے دورے پر ہے-
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور آبنائے ہرمز کی سیکورٹی
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹آبنائے ہرمز میں رفت و آمد سب کے لیے آزاد ہے اور ایران ہی اس علاقے کی سیکورٹی کا تنہا ذمہ دار ہے
-
میکرون اور پوتین کی ملاقات ، ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۴ایمٹی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد فرانس اور روس نے ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی ہے
-
نائجیریا کی تحریک اسلامی کے خلاف سازشیں جاری
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱مسلمانوں کے خلاف نائجیریا کی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے تحریک اسلامی کے سربراہ کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے-
-
دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی بحریہ کی آمادگی پر تاکید
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے، دشمنوں کی سازشوں کا مقابلے کرنے کے لئے ایرانی بحریہ کی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے باوجودیکہ اپنے بحری بیڑے کو ایران کی آبی سرحدوں سے سیکڑوں میل دور تعینات کیا ہے تاہم اس کو پتہ ہے کہ اگر وہ ایران کو نقصان پہنچانا چاہے گا تو پھر اس کے لئے راہ فرار باقی نہیں رہے گی-