سیاسی تبصرے
  • شام کے بحران سے متعلق ویانا میں دوسرا اجلاس

    شام کے بحران سے متعلق ویانا میں دوسرا اجلاس

    Nov ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر امریکی حکام نے شام سے متعلق ویانا اجلاس سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو ایران اس اجلاس میں شرکت نہیں کرےگا۔

  • اوباما کی جانب سے ایران کے سلسلے میں ہنگامی حالت کے قانون کی مدت میں توسیع

    اوباما کی جانب سے ایران کے سلسلے میں ہنگامی حالت کے قانون کی مدت میں توسیع

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۰

    وہائٹ ہاؤس نے ہر سال کے معمول کے مطابق منگل کو ایران کے حوالے سے ہنگامی حالت کے قانون کی مدت میں توسیع کردی ہے-

  • سعودی عرب کی شام کے حقائق سے چشم پوشی کی کوشش

    سعودی عرب کی شام کے حقائق سے چشم پوشی کی کوشش

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴

    سعودی عرب جو مشرق وسطی کے علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، اس وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش کر رہا ہے-

  • گوانتانامو جیل اور امریکہ کی دو حریف پارٹیوں کی محاذ آرائی

    گوانتانامو جیل اور امریکہ کی دو حریف پارٹیوں کی محاذ آرائی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷

    امریکی صدر باراک اوباما کے عہد صدارت کی مدت ختم ہونے میں چار سو اور چند دن ہی باقی رہتے ہیں کہ اس ملک کی وزارت جنگ پینٹاگون کانگریس میں ایک بل پیش کرنے والی ہے جس کا مقصد باراک اوباما کی انتخابی مہم کے دوران کئے جانے والے ایک وعدے یعنی گوانتانامو کی جیل بند کرنے میں مدد دینا ہے۔

  • فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اقدامات میں شدت

    فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اقدامات میں شدت

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱

    صیہونی حکومت نے مختلف فلسطینی علاقوں میں اپنے فوجی اقدامات میں شدت پیدا کر دی ہے۔ صیہونی فوجی نے مغربی کنارے میں اپنی تسلط پسندانہ پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے اور انتفاضۂ قدس پر قابو پانے کے لئے فلسطینی علاقوں میں فوجی ساز و سامان میں اضافہ کرنے کے علاوہ مغربی کنارے میں مزید فوجی تعینات کر دیئے ہیں۔ صیہونی اخبار یدیعوت آحار و نوت نے اس سلسلے میں پیر کے دن لکھا کہ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ریزرو فوجیوں کے چار بٹالین تعینات کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کے بے بنیاد الزامات اور ان کی وجوہات

    ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کے بے بنیاد الزامات اور ان کی وجوہات

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۶

    صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے دورۂ امریکہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران پر دہشت گردی کا بے بنیاد الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش اور ایران کی زیر قیادت شیعہ اسلامی ملیشیا مشرق وسطی کو فتح کرنے کے درپے ہیں۔ نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں باراک اوباما اور میرے درمیان اختلاف رائے پایا جاتا ہے لیکن سمجھوتے پر دستخط ہوچکے ہیں اور اب ہمیں اس معاہدے کی خلاف ورزی نہ کئے جانے کی جانب توجہ مرکوز رکھنی چاہئے۔

  • تیل کی قیمت میں کمی آنے پر آئی ایم ایف کی تشویش

    تیل کی قیمت میں کمی آنے پر آئی ایم ایف کی تشویش

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۲

    عالمی مالیاتی فنڈ نے خلیج فارس کے علاقے کے عرب ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ، تیل کی قیمت میں آنے والی کمی سے اپنی معیشت پر پڑنے والے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اقتصادی کفایت شعاری کی پالیسی اختیار کریں۔

  • ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں احتجاجی مظاہرے

    ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں احتجاجی مظاہرے

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹

    ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے عوام نے پولیس کے پرتشدد اقدامات کے خلاف ہڑتال کی ہے-

  • بہار انتخابات میں بی جے پی کی کراری شکست

    بہار انتخابات میں بی جے پی کی کراری شکست

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۸

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست بہار میں ہونے والے نہایت اہم صوبائی انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست قبول کر لی ہے-