-
فلسطینیوں کا قتل عام
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۵صیہونی حکومت کے نام نہاد مذہبی رہنماؤں اور سیاسی عہدیداروں کے نسل پرستانہ بیانات پر ایک نظر ڈالنے سے ان کے ایسے ناپاک عزائم کی نشاندہی ہوتی ہے جن کویہ حکومت بین الاقوامی سطح پر حاصل کرنے کے درپے ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی ظالمانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل ہی ختم کر دینا چاہتی ہے۔ اور اس پالیسی پر وہ مخلتف طریقوں سے عمل کر رہی ہے۔ فلسطینیوں کے مزید قتل عام کا ماحول بنانے کے لئے صیہونی خاخاموں نے اسرائیلیوں سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کا قتل عام کریں۔
-
دہشت گردی، علاقائی پالیسیوں پر عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں یورپ کا حربہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ داعش جیسے دہشت گرد گروہ علاقائی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کے سلسلے میں یورپ کے آلۂ کار ہیں۔
-
سعودی عرب میں دہشت گردی
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۱سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران اکہتر افراد کو دہشت گردی کے اقدام اور سیکورٹی کے خلاف کام کرنے کے الزام کے تحت گرفتار کیا ہے۔
-
طالبان سے متعلق امریکہ کا نیا موقف
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۰پینٹاگون کے ترجمان جیمز ڈیوس نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے مقابلے کے لئے طالبان کے خلاف کوئی اقدام انجام نہیں دے گا کیونکہ یہ افغانستان میں قیام امن کے عمل کو جاری رکھنے کے سلسلے میں افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والا ایک فریق ہے۔ جس کے معنی یہ ہیں کہ طالبان کے خلاف امریکی فوجیوں کی کارروائیاں بند ہو چکی ہیں۔ جیمز ڈیوس کے بقول افغانستان کے امن مذاکرات میں طالبان کی شرکت بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ اس لئے امریکہ ان کے خلاف کارروائیاں انجام دینے کا ارادہ نہیں رکھتا ہے۔
-
میانمار کے انتخابات اور مسلمانوں کی تشویش
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲میانمار میں جیسے جیسے پارلیمانی انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے اس ملک کی ایک بڑی اقلیت یعنی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف دائرہ تنگ تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکی اسٹریٹیجی، ایران اور خلیج فارس کے ساحلی ممالک کے درمیان عدم اعتماد کا ماحول پیدا کرنا
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸امریکی وزیر جنگ نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک سے کہا ہے کہ وہ اپنی برّی افواج کی تقویت اور خصوصی فورسز کی تشکیل کے ساتھ ایران اور داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہو جائیں۔
-
پابندیوں کا نظام باقی رکھنا، ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے لیے امریکہ کی پالیسی
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳کئی امریکی نمائندوں نے ایران کی غیرایٹمی پابندیوں پر عمل درآمد سے کمپنیوں کو معاف کرنے کے لیے امریکی صدر کے اختیارات کے موضوع پر ہونے والے اجلاس میں ایران پر دباؤ جاری رکھنے کے لیے پابندیوں کے نظام کو باقی رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عمر البشیر، آل سعود کا کل کا دشمن آج کا دوست
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۷سعودی عرب کے پیٹرو ڈالروں نے آل سعود حکومت کے ماضی کے دشمن سوڈان کے صدر عمر البشیر کو اس جارح حکومت کا دوست اور یمن پر آل سعود کی جارحیت اور جرائم میں شریک بنا دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحانہ پالیسیوں کے اندرونی نتائج
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۲اقوام متحدہ نے بیت المقدس میں ایک ہسپتال پر صیہونی فوجیوں کے حملے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
تیرہ آبان کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کو ہزاروں طلبہ سے ملاقات میں سامراج کے خلاف ملت ایران کی جد و جہد کو منطقی ، عاقلانہ اور تاریخی تجربات پر مبنی جد و جہد قرار دیا-