-
ایران میں انسانی حقوق کے حوالے سے احمد شہید کے تکراری دعوے
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۸ایران کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انسانی حقوق کے بارے میں ہونے والی تنقیدوں کے سلسلے میں ایران کے جواب دہ ہونے کو سراہا لیکن یہ بھی کہا کہ ایران میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں تشویشیں بدستور باقی ہیں-
-
افغانستان میں قندوز کی صورت حال کا جائزہ اجلاس
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور کابل میں اقوام متحدہ کے نمائندے سمیت دوست ممالک کے سفیروں کے ساتھ قندوز کی صورت حال کے بارے میں افغان حکام کے صلاح و مشورے کی خبر دی ہے-
-
برطانیہ کے سابق وزیراعظم کی معذرت اور عراقی عوام کا ردعمل
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے، ایک بیان میں، کہ جسے ذرائع ابلاغ نے وسیع پیمانے پر منعکس بھی کیا، بارہ سال قبل عراق پر جنگ، مسلط کئے جانے کے حوالے سے عراقی عوام سے معذرت خواہی کرتے ہوئے باضابطہ طور پر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنگ عراق، ایک غلطی تھی اور غلط معلومات کی بنیاد پر یہ جنگ وقوع پذیر ہوئی۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی اشتعال انگیز پالیسیوں پر بڑھتا ہوا احتجاج
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۴فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی پرتشدد پالیسیوں میں شدت نے کہ جس پر فلسطنینیوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے اور جواب دیا ہے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے سے پیدا ہونے والی بدامنی میں اضافہ کر دیا ہے-
-
تہران سیکورٹی اجلاس، مشترکہ تعاون کے لیے ایک موقع
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے مطالعاتی مرکز میں پہلی بار میونخ سیکورٹی کانفرنس کا سیکورٹی اجلاس منعقد ہوا ہے۔
-
عورتیں، دہشت گردی اور تشدد کا سب سے زیادہ شکار
Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۷اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مستقل نمائندے غلام حسین دہقانی نے "عورتیں، امن و سلامتی" کے موضوع پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ تشدد آمیز انتہا پسندی اور تکفیری نظریات علاقے میں عورتوں کی زندگی اور حقوق کے لیے ایک ایسا خطرہ بنے ہوئے ہیں کہ جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔
-
شام کے سلسلے میں امریکی موقف پر پوتین کی نکتہ چینی
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے بحران کے سلسلے میں امریکی موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں سیاسی اقدام کے لئے روس کی درخواست مسترد کئے جانے کا واشنگٹن کا فیصلہ غیر تعمیری ہے، جس سے اس امر کی مکمل نشاندہی ہوتی ہے کہ امریکہ مذاکرات نہیں چاہتا ہے
-
سعودی عرب اور اسرائیل ایک سکے کے دو رخ
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے صیہونی اخبار معاریو کو انٹرویو دیتے ہوئے ریاض تل ابیب تعلقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین ان کے ملک کی ترجیح نہیں ہے اور پہلے شام کا مسئلہ حل ہونا چاہئے۔
-
وزارت خارجہ کی جانب سے سعودی عرب کے بے بنیاد دعووں کا جواب
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۹سعودی عرب کے حکام نے یمن میں جو مظالم ڈھائے ہیں ان کی وجہ سے ان کو متعدد مسائل درپیش ہیں۔
-
دشمنوں کی ممکنہ مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ایران
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸مشرق وسطی میں بدامنی اور اس خطے کے بحرانوں میں علاقائی اور علاقے سے باہر کے ممالک کی مداخلت میں شدت پیدا ہونے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک اعلی عسکری عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل یونٹ ہر طرح کے خطرے کا جواب دینے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔