-
فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیلی خاخاموں کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹صیہونیوں نے فلسطینیوں کے قتل عام کا ماحول بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے صیہونی خاخاموں نے بھی اسرائیلیوں سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کا قتل عام کریں۔
-
پاکستان میں شیعوں کے خلاف کارروائی میں داعش کے ساتھ لشکر جھنگوی کا تعاون
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱پاکستان کے صوبہ سندھ کے پولیس سربراہ غلام حیدر جمالی نے پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لئے اس ملک میں دو دہشت گرد گروہ داعش اور لشکرجھنگوی کے درمیان قریبی تعاون کی خبر دی ہے- انھوں نے کہا کہ صوبہ سندھ میں داعش دہشت گرد گروہ اور لشکر جھنگوی کے درمیان قریبی رابطہ ہے اور وہ شیعوں پر دہشت گردانہ حملےکرنے کی کوشش میں ہیں-
-
انسانی حقوق ، سعودی عرب کے ساتھ مفادپرستانہ تعلقات کی بھینٹ
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۲فرانس کے وزیر اعظم نے سعودی عرب کے ساتھ دس ارب یورو کی مالیت کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کی خبر دی ہے-
-
خاطی جماعتوں کے خلاف حکومت پاکستان کے سنجیدہ اقدامات
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۲پاکستان کے مختلف شہروں میں حکومت کی جانب سے قیام امن کی کوششیں جاری رکھتے ہوئے اور خاطی پارٹیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو اکاسی سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے-
-
جرم و جرائم، سعودی عرب پر آل سعود کی حکومت کا نتیجہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس ملک میں جرائم بڑھنے کا اعتراف کیا ہے-
-
شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لیے امریکہ کا نیا اقدام
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳شام میں دہشت گردوں کہ جنھیں علاقے کے عرب ممالک اور ان کے مغربی اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے، کے ٹھکانوں پر روس کے شدید ہوائی اور میزائل حملوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ان گروہوں کو مضبوط کرنے کے اقدام +پر مجبور کر دیا ہے۔
-
اسرائیل اور آل سعود کے درمیان تعاون کا راز فاش
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۰یمن کی اعلی کونسل کے رکن عبدالرحمان مختار نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب، یمن میں مشترکہ جاسوسی کی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں اور ان کے مشترکہ لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-
-
داعش کو دہشت گردی کے خلاف حقیقی جنگ کا سامنا
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی حکومت کی بھرپور اور موثر حمایت جاری رکھےگا-
-
اوباما کی جانب سے شام میں امریکہ کی شکست کا اعتراف
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۲امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ بحران شام کے حل میں مدد کے لئے واشنگٹن کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں-
-
ماہ محرم میں پاکستان میں سیکورٹی انتظامات سخت کرنے پرتاکید
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۲پاکستان میں دہشت گردانہ اور فرقہ وارانہ حملے جاری رہنے کے پیش نظر کہ جن میں محرم کے مہینے میں اضافہ ہو جاتا ہے، حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں سیکورٹی انتظامات سخت کر دے گی۔