-
اہواز میں دہشتگردانہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱ایران کے شہر اہواز میں اغیار کے آلہ کار دہشتگرد گرد گروہ کے حملے میں رونما ہونے والے نہایت تلخ اور افسوس ناک واقعے نے ملت ایران کے دشمنوں کے ظلم و بربریت کو ایک بار پھر آشکارا کر دیا ہے-
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے ہندوستان کا انکار، عمران خان کا ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵پاکستان کی جانب سے کشیدگی دور کرنے کے لئے مذاکرات کی پیشکش کا ہندوستان کی طرف سے منفی جواب دیئے جانے کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس جواب سے ان کے تکبر اور غرور کا پتہ چلتا ہے-
-
سعودی حکام سے پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقاتیں
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے سعودی عرب کے دورے کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولیعہد محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
اسرائیل کی شیطنت ، اقوام متحدہ کی خاموشی اور شام کی تنقید
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے شام میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں اس ادارے کی خاموشی پر سخت تنقید کی ہے-
-
جارحین کو سزا، سپاہ پاسداران کا ایجنڈہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹حالیہ مہینوں میں عراقی کردستان سے ایران کے سرحدی علاقوں میں دہشتگرد گروہوں کی شرارتوں کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سنیچر کو ایک کامیاب کارروائی میں ایک پست و جنایت کار گروہ کے اڈے ، ان کے سرغنوں کے اجلاس کی جگہ اور زرخرید دہشتگردوں کے ٹریننگ سینٹر کو زمین سے زمین پر کم فاصلے تک مار کرنے والے سات میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے-
-
سابق افغان مجاہدین کی صدر اشرف غنی کی کارکردگی پر تنقید
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸افغانستان کی قومی حکومت کے ڈپٹی ایگزیکٹیو نے اس ملک میں جنگ اور بدامنی روکنے میں اشرف غنی کے ناکارے پن پر تنقید کی ہے۔
-
بیجنگ میں ایران کے وزیر دفاع کے مذاکرات، فوجی اور اقتصادی تعاون پر تاکید
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہ جو اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر اور فوجی و اقتصادی تعاون کی توسیع کے مقصد سے بیجنگ کے دورے پر ہیں ، چینی وزیر دفاع "وی فنگ ھہ" کے ساتھ ملاقات میں علاقائی مسائل اور دوطرفہ دفاعی و فوجی تعاون کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
ادلب کی آزادی کا آپریشن روکنے کے لئے انقرہ کی کوشش
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ شام کی سرزمین پر دہشت گردوں کی آخری پناہ گاہ ادلب کی آزادی کے لئے فوجی آپریشن کے مخالف ہیں-
-
ترکی اور روس کے ساتھ ایران کے اسٹریٹیجک تعلقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعے کو ترک صدر اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں آج اسلام کی سب سے اہم ضرورت اسلامی ممالک کے درمیان زیادہ سے زیادہ نزدیکی اور اتحاد کو قرار دیا -
-
تہران سہ فریقی اجلاس ، ادلب سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶شام کے حالات کے تناظر میں تہران میں ایران ، روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا- اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے شام اور ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ کے بارے میں اہم نکات پر روشنی ڈالی -