حدیث امام جواد علیہ السلام
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴ Asia/Tehran
جو شخص بھی برے کاموں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے وہ اسکے انجام میں بھی شریک ہے
مَنِ اسْتَحْسَنَ قَبیحا کانَ شَریکاًٌ فیهِ
جو شخص بھی برے کاموں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے وہ اسکے انجام میں بھی شریک ہے
حضرت امام جواد علیہ السلام نے فرمایا
کشف الغمّة، ج 2، ص 349
ٹیگس