اعمال خیر پر حضرت علی علیہ السلام کی تاکید
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i328002-اعمال_خیر_پر_حضرت_علی_علیہ_السلام_کی_تاکید
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا: جس نے اپنے دن کو مندرجہ ذیل کاموں کے بغیر گزارا اس نے اپنے دن کو ضائع کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۷ Asia/Tehran
  • اعمال خیر پر حضرت علی علیہ السلام کی تاکید

حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا: جس نے اپنے دن کو مندرجہ ذیل کاموں کے بغیر گزارا اس نے اپنے دن کو ضائع کیا۔

*کسی حق کو نہ بجا لایا۔

* کسی فرض کو سر انجام نہ دیا۔

* کوئی قابل تعریف کام نہ کیا۔

* کسی اچھائی کی بنیاد نہ رکھی۔

* کچھ علم حاصل نہ کیا۔

(ہدیتہ الشیعہ:صفحہ331)