شہید مدافع حرم کا آخری دیدار
https://urdu.sahartv.ir/news/religious-i329334-شہید_مدافع_حرم_کا_آخری_دیدار
شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی حفاظت کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہونے والے ایک شہید کا اس کے والد اور اہل خانہ آخری دیدار کر رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰ Asia/Tehran

شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی حفاظت کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہونے والے ایک شہید کا اس کے والد اور اہل خانہ آخری دیدار کر رہے ہیں۔

21 سالہ شہید مصطفی یعقوبی الفاطمیوں بريگیڈ کے دلیر سپاہی تھے۔ شام میں حضرت زینب کے حرم کی حفاظت کرتے ہوئے گزشتہ مہینے شہید ہوگئے تھے۔