دعائے عہد - آڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/religious_radio-i323468-دعائے_عہد_آڈیو
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا فرمان ہے کہ جو کوئی بھی اس دعا کو چالیس روز تک صبح کے وقت تلاوت کرے گا اس کا شمار ہمارے قائم عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ساتھیوں میں ہوگا اور اگر حضرت علیہ السلام کے ظہور سے پہلے انتقال کر جائے تو خداوند عالم اسے قبر سے نکالے گا تاکہ حضرت کے ساتھیوں میں شامل ہوجائے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۰ Asia/Tehran