ایران میں ہونے والی قرآنی سرگرمیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i265177-ایران_میں_ہونے_والی_قرآنی_سرگرمیاں
اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک یہ ہے کہ ایران میں قرآنی سرگرمیاں کافی بڑے پیمانے پر انجام پاتی ہیں جس کے تحت سال بھر میں قومی اور بین الاقوامی سطح کے سینکڑوں مقابلہ منعقد کئے جاتے ہیں۔ان مقابلوں میں حفاظ اور قراء کی ایک بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔اس وقت ایران میں ہر صنف اور ہر سن سے تعلق رکھنے والے ہزاروں ممتاز قاری اور حافظ موجود ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۵ Asia/Tehran
  • ایران میں ہونے والی قرآنی سرگرمیاں