عید مباہلہ پر قرآنی قصیدہ ۔ آڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i297563-عید_مباہلہ_پر_قرآنی_قصیدہ_آڈیو
عید مباہلہ سبھی امت اسلامیہ کو مبارک ہو۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰ Asia/Tehran

عید مباہلہ سبھی امت اسلامیہ کو مبارک ہو۔

عالم اسلام کے معروف اور مایۂ ناز قاری مرحوم مصطفیٰ اسماعیل اور محمود شحات انور کی دلربا آواز میں سورہ مبارکہ آل عمران کی آیت نمبر ۶۱ (آیۂ مباہلہ) کی تلاوت ملاحظہ فرمائیں اور اسکا ثواب حضرت امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی ذات اقدس کو ہدیہ کریں۔