درخت لگانا بہترین عمل
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰ Asia/Tehran
زراعت کرو اور درخت لگاو خدا کی قسم لوگوں نے اس سے بہتر اور پاکیزہ کام انجام نہیں دیا
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اِزرَعُوا و اغرِسُوا وَ اللّه ما عَمِلَ النّاسُ عَمَلاً اَجَلَّ و لا أطیَبَ مِنهُ
زراعت کرو اور درخت لگاو خدا کی قسم لوگوں نے اس سے بہتر اور پاکیزہ کام انجام نہیں دیا
منبع : بحارالأنوار، ج 103، ص 68
ٹیگس