چین کا چودہ سو سالہ سنہرا درخت
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۴ Asia/Tehran
چین میں چودہ سو سالہ قدیمی جینکگو نامی درخت ایک بار پھر زرد رنگ کے پتوں سے بھر گیا ہے۔
ہر سال موسم بہار میں اس درخت پر بے تحاشہ زرد رنگ کے پتے نکلتے ہیں جو یہاں موجود بودھ ٹیمپل کو اپنے رنگ میں رنگ دیتے ہیں اور یہ دلفریب منطر دیکھنے کے لئے ہر سال ہزاروں سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں۔
اس درخت کے سنہرے پتے نومبر کے مہینے میں گرنا شروع ہوتے ہیں جو درخت کے آس پاس کے ایک وسیع علاقے کو زرد رنگ کے سمندر میں تبدیل کردیتے ہیں۔
ٹیگس