اکباتان, مشرق وسطیٰ کا جدید ترین اور عظیم ٹاون شپ پروجیکٹ
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰ Asia/Tehran
یہ ٹاون شپ تہران کے مغرب میں واقع ہے۔ تقریبا چھ مربع کیلومیٹر کے علاقے پر واقع اس ٹاون شپ میں ۴۵ ہزار افراد رہائش پذیر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اکباتان ٹاون شپ مشرق وسطیٰ کا جدید ترین اور عظیم ٹاون شپ پروجیکٹ ہے۔
یہ ٹاون شپ تہران کے مغرب میں واقع ہے۔ تقریبا چھ مربع کیلومیٹر کے علاقے پر واقع اس ٹاون شپ میں ۴۵ ہزار افراد رہائش پذیر ہیں۔
ایک محتاط اندازہ کے مطابق اس پروجیکٹ کی عمر تقریبا ۳۰۰ سال ہے۔ اس عظیم پروجیکٹ کو معروف معمار رحمان گلزار شبستری کی سربراہی میں بنایا گیا جس کی وجہ سے انہیں ایران میں جدید تعمیرات کے بانی کا لقب بھی دیا گیا۔
ٹیگس