حدیث امیرالمومنین کی روشنی میں جانئے : بد ترین عیب کیا ہے ؟-
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۷ Asia/Tehran
بد ترین عیب یہ ہے کہ انسان کسی عیب کو برا کہے اور پھر اس میں وہی عیب پایا جاتا ہو۔
امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام
(نہج البلاغہ : کلمہ قصار ۳۵۳)
ٹیگس