پردہ رکاوٹ نہیں،شریفانہ کامیابی کا ایک زینہ ہے! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i331783-پردہ_رکاوٹ_نہیں_شریفانہ_کامیابی_کا_ایک_زینہ_ہے!_تصاویر
اس فوٹو گیلری میں زندگی کے مختلف شعبوں میں کامیاب کردار ادا کرنے والی باپردہ خواتین کو دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے ثابت کیا ہے کہ پردہ نہ صرف یہ کہ انکے کام میں رکاوٹ نہیں بنا بلکہ وہ ان کے لئے دین کے دائرے میں ایک شریفانہ ترقی اور کامیاب زندگی کا زینہ ثابت ہوا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ Asia/Tehran
  • پردہ رکاوٹ نہیں،شریفانہ کامیابی کا ایک زینہ ہے! ۔ تصاویر