ماوں کے لئے لمحہ فکریہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۴ Asia/Tehran
میں میٹرو میں سفر کر رہا تھا۔
ایک عورت کتاب پڑھ رہی تھیں سامنے بیٹھا اس کا چھوٹا بچہ بھی کتاب پڑھ رہا تھا تبھی میرے بازو میں کھڑے ایک شریف آدمی نے عورت سے پوچھا "آپ نے اسمارٹ فون کی جگہ بچے کے ہاتھ میں کتاب کیسے دے دی ... جبکہ آج کل بچوں کو ہر وقت اسمارٹ فون کی ضرورت ہوتی ہے. " اس خاتون کے جواب کو سننے کے بعد، میں سوچ میں پڑگیا ... "بچے ہماری کہاں سنتے ہیں، وہ تو ہمیں نقل کرتے ہیں ..."
* ایک ماں کے قلم سے*
ٹیگس