تقوی کی اہمیت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i338826-تقوی_کی_اہمیت
وَالتَّقْویٰ بَابُ کلِّ تَوْبٍ وَ رَاسُ کُلِّ حُکْمٍ وَ شَرْفُ کلِّ عَمَلٍ. بِالتَّقْویٰ فازَ منْ فازَ مِنَ الْمُتَّقِیْنَ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۳ Asia/Tehran
  • تقوی کی اہمیت

وَالتَّقْویٰ بَابُ کلِّ تَوْبٍ وَ رَاسُ کُلِّ حُکْمٍ وَ شَرْفُ کلِّ عَمَلٍ. بِالتَّقْویٰ فازَ منْ فازَ مِنَ الْمُتَّقِیْنَ۔

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

تقوی اور پرہیزگاری ہر توبہ کا دروازہ ہے اور ہر حکمت کی ابتدا اور ہر کام کی شرافت ہے،پرہیزگار اور متقین میں سے جو بھی کامیاب ہوا وہ تقوے کی برکت سے کامیاب ہوا۔

 (تحف العقول، ص ۲۳۴)