جمعہ کے دن کی فضیلت
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i339065-جمعہ_کے_دن_کی_فضیلت
روز جمعہ مرنے والے پر عذاب قبر معاف
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶ Asia/Tehran
  • جمعہ کے دن کی فضیلت

روز جمعہ مرنے والے پر عذاب قبر معاف

من ماتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عارِفابِحَقِّناعُتِقَ مِنَ النّارِ وَ كُتِبَ لَهُ بَرائَةٌ مِنْ عَذابِ الْقَبْرِ.

 امام جعفر صادق علیہ السلام

جو شخص روز جمعہ انتقال کرکے دنیاسے رخصت ہوجائے اور ہم اہل بیت عصمت و طہارت کے حقوق کی معرفت رکھتاہو جہنم کی اگ سے امان میں ہوگا۔

 مستدرک الوسائل : ج 6 ص 66 ح 22