SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

ترانہ

  • سلام فرماندہ ترانے نے روس میں دھوم مچادی+ ویڈیو

    سلام فرماندہ ترانے نے روس میں دھوم مچادی+ ویڈیو

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴

    سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے۔

  • سلام فرماندہ ترانہ (اردو)۔ ویڈیو

    سلام فرماندہ ترانہ (اردو)۔ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    امام زمانہ کے سلسلے میں ایران میں تیار شدہ معروف ترانہ ’’سلام فرماند‘‘ (سلام کمانڈر) اب ملکی سطح پر مقبول ہونے کے بعد سرحد پار چھلانگ لگا چکا ہے اور اب تک کئی ممالک اور کئی زبانوں میں یہ ترانہ تیار کیا اور پڑھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بر صغیر بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہا اور یہ ترانہ اردو میں بھی تیار کر لیا گیا ہے۔

  • ’’سلام فرماندہ‘‘ کے لئے تیار ہوتا تہران کا آزادی اسٹیڈیم+ ویڈیو

    ’’سلام فرماندہ‘‘ کے لئے تیار ہوتا تہران کا آزادی اسٹیڈیم+ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲

    تہران کے آزادی اسٹیڈیم کو ’’سلام فرماندہ‘‘ پروگرام کے لئے تیار کیا جا رہا ہے۔

  • دنیا بھر میں ’’سلام فرماندہ‘‘ ترانے کی گونج۔ ویڈیو

    دنیا بھر میں ’’سلام فرماندہ‘‘ ترانے کی گونج۔ ویڈیو

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲

    فرزند رسول حضرت مہدی آخر الزماں علیہ السلام کی خدمت میں اظہار عقیدت اور آپؑ سے اعلان وفاداری پر مشتمل ایک شاندار فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) جس کی گونج دنیا کے مختلف گوشوں میں سنائی دے رہی ہے۔ ایران میں ملکی سطح پر خوب شہرت حاصل کرنے کے بعد اب یہ ترانہ کرگل کشمیر سے گزرتا ہوا نائیجیریا تک جا پہنچا ہے۔

  • "لبیک یا مہدیؑ یا مُنتظَرؑ " عربی ترانہ، (اُردو سبٹائٹل)

    Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵

    امام زمانہؑ کے ظہور میں تعجیل کی خاطر آپؑ کے دشمنوں سے مقابلے کو تمام مشکلات کے باوجود جاری و ساری رکھنے کے عزم کے ساتھ اس خوبصورت عربی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بشکریہ:ولایت میڈیا

  • پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو

    پیغمبر رحمت (ص) کی شان میں شاندار ترانہ! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸

    ’’محمد رسول اللہ‘‘ نامی تواشیح گروپ کا سرکار رسالتمآب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں شاندار عربی و فارسی ترانہ!

  • ’’حیدر مولا علی‘‘،عربی زبان میں مدح علی (ع)

    ’’حیدر مولا علی‘‘،عربی زبان میں مدح علی (ع)

    Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴

    مدح مولا علی علیہ السلام میں شاندار عربی ترانہ۔

  • ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو

    ترانہ ’’علی سے وعدہ‘‘ ۔ ویڈیو

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶

    اردو سبٹائیٹل کے ساتھ ’’علی سے وعدہ‘‘ عنوان سے ایک شاندار فارسی ترانہ۔

  • ’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    ’’زینبؑ الحوراء‘‘عربی ترانہ، اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷

    یا زینبؑ آپ کی روح اور مرقد مطہر کی قسم! ہم کبھی بھی آپ کے علم کو نگوں نہیں ہونے دیں گے۔۔ آپؑ پر ہزاروں سلام ہوں اے بنت حیدر کرار۔۔

  • فلسطین کا سلام ایران کے نام/ عربی ترانہ ۔ ویڈیو

    فلسطین کا سلام ایران کے نام/ عربی ترانہ ۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹

    ایک فلسطینی سنگر (ترانہ خواں) کا عربی میں بہترین ترانہ جس میں اس نے غزہ کی عوام کی جانب سے مستقل حمایت کی خاطر ایرانی عوام پر درود و سلام بھیجا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا اور چین کا ٹیرف میں 115 فیصد کمی کرنے پر اتفاق
    امریکا اور چین کا ٹیرف میں 115 فیصد کمی کرنے پر اتفاق
    ۱ hour ago
  • پاکستان: فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
  • ہندوستان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کی
  • ترکیہ کے مسلح گروپ پی کے کے کی تحلیل کا اعلان
  • ایرانی وزیر خارجہ کی متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS