خمینیؒ کو پہچانو! | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i343281-خمینیؒ_کو_پہچانو!_farsi_sub_urdu
حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی (رح): کتنوں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟ یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶ Asia/Tehran

حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی (رح): کتنوں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟ یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔

امام خمینیؒ کے پاس جو کچھ تھا، سب قرآن اور اہلبیتؑ سے سیکھی ہوئی تعلیمات کا نتیجہ تھا۔ خواہ اُن کی افکار اور علوم ہوں، خواہ اُن کی نفسیات اور روحانی صفات ہوں، جیسے کہ اُن کی دلیری۔ ہم نے تو بس سُن لیا کہ امامؒ نے فرمایا: \"امریکہ (ہمارا) کچھ نہیں بگاڑ سکتا\"