خاتون کی قدروقیمت | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i347520-خاتون_کی_قدروقیمت_farsi_sub_urdu
کیا خواتین کی اصل قدروقیمت صرف اُن کی جنسی خوبصورتی اور چہرے کی خوبصورتی ہے؟ دیکھیے اس موضوع پر اسلام کی نظر۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳ Asia/Tehran

کیا خواتین کی اصل قدروقیمت صرف اُن کی جنسی خوبصورتی اور چہرے کی خوبصورتی ہے؟ دیکھیے اس موضوع پر اسلام کی نظر۔

 ڈاکٹر رحیم پور ازغدی: " کیا آپ جانتے ہیں کہ فمینزم کا مقصد، خواتین کو بے پردہ کرکے، انہیں صرف بدکردار مَردوں کا آلہ کار بنانا ہے؟ مغربی تہذیب میں رہنے والی عورت کی زندگی ہرگز محفوظ نہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں ہر سال لاکھوں خواتین جنسی زیادتی کا شکار بن رہی ہیں۔