-
یمن میں شامی فوج بھیجنے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے: الشیبانی
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۳شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے فوجی دستے یمن میں بھیجنے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کوئي سمجھوتہ نہیں ہوا ہے۔
-
مصر میں دو ٹرینوں میں ٹکر: 7 افراد کی موت، 125 زخمی
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰مصر کے صوبہ جیزہ میں دو مسافر ٹرینوں کے تصادم میں کم سے کم 7 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 125 بتائی گئی ہے۔
-
رہائشی علاقوں پر سعودی حملوں کے جواب میں شاہ خالد ایئرپورٹ، آرامکو تنصیبات اور ریاض پر یمن کا حملہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اتوار کی رات ایک بیان جاری کیا جس میں چار فوجی آپریشنز کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
غزہ میں بارش سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، 70 ہزار سے زائد خیمے زیر آب
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷غزہ سول ڈیفنس کے مطابق صرف 12 گھنٹے کے دوران کم از کم 70 ہزار خیمے بارش کے پانی میں ڈوب گئے ہیں جس سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فضائی حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰ذرائع ابلاغ نے ریاض پر فضائی حملے اور خطرے کی وارننگ کی خبر دی ہے۔
-
امریکی دہشت گردی، بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳دہشت گرد امریکی فوج نے بحیرۂ عمان میں ایک جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی شہر نجران یمنی فورسز کے میزائل حملے سے دہل گیا
Nov ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸سعودی عرب نے بتایا ہے کہ یمنی فورسز نے ملک کے جنوبی شہر نجران پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ بچوں اور عورتوں کے قاتل سعودی عرب سے ان کے خون کا انتقام لیں گے۔
-
تعز پر سعودی وحشیانہ حملہ، 30 افراد شہید، یہ جنگی جرم ہے: انصاراللہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے تعز کے بازار پر حملے کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸اطلاعات کے مطابق عراق نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے انکار کردیا ہے۔