پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صیہونی حکومت کے وجود پر دو مملکت کے قیام کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے دوہرے موقف کا اظہار کیا ہے۔
جامعۃ الازہر مصر نے عرب اور اسلامی ممالک سے کہا کہ وہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے ردعمل میں تمام ڈچ اور سویڈش مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں اور مضبوط اور منفرد موقف اختیار کریں۔
پاکستان نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کرنے والے عالمی ادارے کی مالی معاونت کا اعلان کیا ہے۔
علی رضا پناہیان: کیا انسان بنیادی طور پر اکیلا اور تنہا ہوتا ہے؟ کیا انسان کو تنہا رہنا چاہیے؟ کیا انسان کی تنہائی اُسے غیر مہذّب بنا دیتی ہے؟ تنہائی سے بھاگنے کا بہترین حل کیا ہے؟
کیا خواتین کی اصل قدروقیمت صرف اُن کی جنسی خوبصورتی اور چہرے کی خوبصورتی ہے؟ دیکھیے اس موضوع پر اسلام کی نظر۔
سحر نیوز رپورٹ
جرمنی کی سیاہ فام کمیونٹی کو منظم طریقے سے نسل پرستی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔