-
ہندوستان: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچ دیا، کانگریس نے"شرمناک حرکت" قراردیا، نتیش کمار کی ذہنی حالت پر بھی سوال + ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۱:۱۰ہندوستان کی ریاست بہار سے ایک بڑی خبر موصول ہوئی کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پٹنہ میں ایک تقریب کے دوران مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب اچانک کھینچ دیا۔ کانگریس نے اس عمل کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی مسلم پرسنل لا بورڈ
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱مسلم پرسنل لا بورڈ مطلقہ کو عدت کی مدت سے زیادہ کفالت کی ادائیگی کو لازمی قرار دیئے جانے والے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
طلاق شدہ مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ حاصل کرسکتی ہے: سپریم کورٹ آف انڈیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶سپریم کورٹ آف انڈیا نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق شدہ مسلم خاتون اپنے شوہر سے نان نفقہ حاصل کرسکتی ہے۔
-
ہندوستان: وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸شریعت کے مطابق معین وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ تحریک چلائے گا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون شہید
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔ دوسر ی جانب تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جب تک فلسطین مکمل طور پر آزاد نہیں ہوجائے گا سیف القدس کھنچی رہے گی انہوں نے کہا کہ دشمن صرف طاقت کی ہی زبان سمجھتا ہے
-
صیہونی دہشتگردوں کے مقابلے میں فلسطینی خاتون کی دلیری۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲مقبوضہ فلسطین سے ایک بڑی دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں فلسطین کی ایک دلیر خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو باوردی خاتون صیہونی دہشتگرد سے ٹکر لے رہی ہے اور اُس سے کہہ رہی ہے کہ اگر وہ اتنی ہی بہادر ہے تو اپنے ہتھار زمین پر رکھ کر پھر اُس سے مقابلہ کرے۔ داستان اُس وقت شروع ہوئی جب گستاخ صیہونی دہشتگرد خاتون نے بے سبب ایک سن رسیدہ فلسطینی شخص کو شدت کے ساتھ پیچھے کی طرف دھکا دے دیا۔ یہی وہ وقت تھا کہ ایک فلسطینی خاتون نے صیہونی دہشتگرد کو اُسکی صحیح اوقات بتا دی۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی خاتون صحافی کی شہادت کی مذمت
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲فلسطینی تنظیموں نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور خاتون صحافی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کی واپسی کے بارے میں ویانا مذاکرات کے تعلق سے خاص تجاویز
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں ویانا مذاکرات کے تعلق سے خاص تجاویز پیش کی ہیں۔
-
انسانی حقوق کو سامراجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی مذمت
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلبہ تنظیموں کے وفاق نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں خاتون فلسطینی رپورٹر کی شہادت پر مغربی حلقوں کی خاموشی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جموں میں بی ایس ایف نے ایک خاتون کو گولی ماری، درانداز ہونے کا کیا دعوی
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بین الاقوامی سرحد پر بورڈر سکورٹی فورس نے ایک خاتون کو گولی مار دی۔ ہندوستانی فوج کا دعوا ہے کہ وہ ایک پاکستانی خاتون تھی جو ملک میں دراندازی کی کوشش کر رہی تھی۔