روزہ اور صبر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i349195-روزہ_اور_صبر
امام جعفرصادق علیہ السلام کا فرمان:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۲ Asia/Tehran
  • روزہ اور صبر

امام جعفرصادق علیہ السلام کا فرمان:

 خدا وند متعال کا یہ فرمان: واستعینوا باالصبر والصلوة.

اس آیہ شریفہ میں الصبر  سے مراد روزہ ہے۔

 وسائل الشیعہ،ج7ص298۔ح3۔