شب قدر کے اعمال کے حوالے سے خصوصی اطلاع
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i349566-شب_قدر_کے_اعمال_کے_حوالے_سے_خصوصی_اطلاع
سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶ Asia/Tehran
  • شب قدر کے اعمال کے حوالے سے خصوصی اطلاع

سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ شب قدر کے مخصوص اعمال انجام دیں

سحر عالمی نیٹ ورک کے تمام ناظرین کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ 19، 21 اور 23 رمضان المبارک کی مناسبت سے شب قدر کے مخصوص اعمال کا لائیو اہتمام کیا گیا ہے ۔ شب قدر کے مخصوص اعمال حجت الاسلام و المسلمین جناب مولانا سید جان علی شاہ کاظمی صاحب قبلہ کروائیں گے۔ پروگرام رات  2.15 منٹ پر شروع ہوگا۔ یعنی معمول سے آدھا گھنٹہ پہلے شروع ہوگا۔