نفس کا محاسبہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۰ Asia/Tehran
یہ چیز ممکن ہے کہ انسان ہر روز اپنے آپ کو پہلے سے بہتر اور مزید گہرائی سے سمجھ سکے اور اپنے نفس کو بہتر طریقے سے پہچان سکے البتہ اس کی شرط یہ ہے کہ اپنا محاسبہ کرے ۔
لیکن اکثر افراد اپنے آپ کو نہیں پہچانتے کیونکہ اپنا محاسبہ نہیں کرتے ۔
مثلاً ہر کام کے حوالے سے اپنے آپ سے نہیں پوچھتے کہ انہوں نے اسے کیوں انجام دیا؟
اپنے نفس کا محاسبہ کرنا خود کو پہچاننے کے اہم ترین طریقوں میں سے ایک ہے. ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
استاد عالیقدر علی رضا پناہیان
ٹیگس