بہترین باتیں 
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i354366-بہترین_باتیں
بہترین باتیں جن کا پتہ ہونا ہمارے لئے ضروری ہے:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۳ Asia/Tehran
  • بہترین باتیں 

بہترین باتیں جن کا پتہ ہونا ہمارے لئے ضروری ہے:

غیبت عمل کو کھا جاتی ہے۔

فکر عمر کو کھا جاتی ہے۔

توبہ گناہ کو کھا جاتی ہے۔

نیکی بدی کو کھا جاتی ہے۔

رشوت انصاف کو کھا جاتی ہے۔

صدقہ وخیرات مصیبت کو کھا جاتا ہے۔

عدل ظلم کو کھا جاتا ہے۔

تکبر علم کو کھا جاتا ہے۔

جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہے۔