اربعین اور ہماری ذمّہ داری !
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i356056-اربعین_اور_ہماری_ذمّہ_داری_!
اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ ، اربعین پہ ہمیں کربلا کس لیے جانا چاہیے؟
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶ Asia/Tehran

اربعین پہ کربلا جانے کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟ ، اربعین پہ ہمیں کربلا کس لیے جانا چاہیے؟

 

ہمیں کربلا پہنچ کر امام علیہ السلام کی خدمت میں کیا کہنا چاہیے؟

اگر ہم کسی بہت ہی اہم مجبوری کی وجہ سے اربعین پہ کربلا نہ جاسکیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

ایک سپاہی کے لیے کیا چیز اہم ہوتی ہے؟

کربلائے معلیٰ میں اربعین کی مجالس کا اہتمام کس کی طرف سے ہوتا ہے؟

امام جعفرصادق علیہ السلام اور امام حسن عکسری علیہ السلام نے امام حسینؑ کی زیارت کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟