بدمعاشوں نے اسپتال سے مریض کو اٹھایا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i359178-بدمعاشوں_نے_اسپتال_سے_مریض_کو_اٹھایا_ویڈیو
میکسیکو کے مسلح بدمعاش ایک اسپتال پر دھاوا بول کر وہاں ایڈمٹ ایک بیمار کو اٹھا لے گئے۔بعد میں یہ خبر منظر عام پر آئی کہ ان بدمعاشوں نے اُس بیمار کو نہایت بے دردی کے ساتھ قتل کر ڈالا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲ Asia/Tehran