-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف مقدمے میں بیلجیم کی انٹری
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف نسل کشی کے مقدمے میں بیلجیم بھی باقاعدہ شامل ہوگیا ہے۔
-
میکسیکو میں خوفناک طیارہ حادثہ، ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش، 10 افراد ہلاک
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں ایک خوفناک ہوائی حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ کے بعد اب ایک اور ملک نے ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف لگا دیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲امریکہ کے بعد اب میکسیکو نے بھی ہندوستان پر 50 فی صد ٹیرف عائد کردیا ہے۔
-
میکسیکو میں اسرائیلی سفیر پر مبینہ حملہ: امریکہ اور اسرائیل کے الزامات سفید جُھوٹ، ایران
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵ایران نے میکسیکو شہر میں غاصب اسرائیل کے سفیر پر مبینہ حملے کی کوشش کے بارے میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت تازہ الزامات سفید جُھوٹ قرار دیا ہے۔
-
میکسیکو: سُپرمارکیٹ میں دھماکے، 23 افراد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳میکسیکو کے شمال مغربی علاقے میں واقع سُپرمارکیٹ میں دھاکہ ہونے کی خبر ہے جس میں بچوں سمیت کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
میکسیکو میں صیہونی فوجی گرفتار
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵نیوز ذرائع نے میکسیکو میں دو اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
میکسیکو: فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸میکسیکو میں نامعلوم ملزمان نے ایک بار میں فائرنگ کر کے7 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
میکسیکو: طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶میکسیکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
میکسیکو: بارش کے بعد شہری علاقے میں سیکڑوں مگر مچھ داخل (ویڈیو)
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶میکسیکو کے شمالی علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیکڑوں مگر مچھ شہری علاقوں میں داخل ہوگئے۔
-
جنوبی افریقہ کے بعد میکسیکو اور چلی نے بھی اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹میکسیکو اور چلی نے غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کرے۔