مریض کی خدمت کا ثواب
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i360696-مریض_کی_خدمت_کا_ثواب
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴ Asia/Tehran
  • مریض کی خدمت کا ثواب

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

مَن قامَ عَلى مَريضٍ يَوما و لَيلَةً بَعَثَهُ اللّهُ مَعَ ابراهيمَ الخَليلِ
جس کسی نے ایک دن اور ایک رات کسی مریض کی خدمت کی اللہ تعالی اسے حضرت ابراہیم  کے ساتھ محشور فرمائے گا ۔

حوالہ:
ثواب الأعمال ص 341