غرور کے نقصانات
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰ Asia/Tehran
امام علی نقی علیہ السلام نے فرمایا:
الْعُجْبُ صارِفٌ عَنْ طَلَبِ الْعِلْمِ، داعٍ إلىَ الْغَمْطِ وَ الْجَهْلِ
غرور انسان کو علم کے حصول سے روک دیتا ہے اور حقارت اور جہالت کی طرف لے جاتا ہے ۔
حوالے:
نزهة الناظر ص 140
بحار الأنوار ج 72ص 199
ٹیگس