صدقے کے فائدے
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i362049-صدقے_کے_فائدے
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ Asia/Tehran
  • صدقے کے فائدے

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

مَنْ تَصَدَّقَ فى يَوْمٍ اَو لَيْلَةٍ اِنْ كَانَ يَوْمٌ فَيَوْمٌ وَ اِنْ كانَ لَيْلَةٌ فَلَيْلٌ دَفَعَ اللّه‏ُ عَزَّوَجَلَّ عَنْهُ الْهَمَّ وَ السَّبُعَ وَ ميتَةَ السّوء.
جو شخص دن یا رات میں صدقہ دے اگر دن میں دیا تو دن کا اور رات میں دیا تو رات کا حساب ھو گا ۔ اللہ تعالی اس سے دکھ و درندے (وحشی جانور )اور بری موت کو دور کر دے گا۔

حوالہ: 
ثواب الأعمال ص 140