جب امام مہدی کا ظہور ہوگا؟
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i364420-جب_امام_مہدی_کا_ظہور_ہوگا
امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸ Asia/Tehran
  • جب امام مہدی کا ظہور ہوگا؟

امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:

إذا قام قائمنا أذهب الله عز و جل عن شيعتنا العاهة ، وجعل قلوبهم كزُبَرِ الحديد ، وجعل قوّة الرجل منهم قوةَ أربعين رجلاً

جب ہمار ا قائم (عج) قیام کریں گے تو اللہ تعالیٰ ہر قسم کی آفت اور مصیبت کو ہمارے چاہنے والوں سے دور کر دے گا اور ان کے دلوں کو لوہے کی طرح سخت  کر دے گا اور ان میں سے ہر ایک کو چالیس افراد کی طاقت عطا کر دے گا۔

حوالے:
خصال صدوق ج1ص541
اثبات الهداة ج5 ص114
بحار الانوار ج52 ص317
ریاض الابرار ج3 ص186