لوگوں کو معاف کرنا
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i366751-لوگوں_کو_معاف_کرنا
امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۸ Asia/Tehran
  • لوگوں کو معاف کرنا

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اقبل عذر من اعتذر الیک.

ترجمہ:
جو کوئی تم سے اپنی خطا کی معافی مانگے تو اس کے عذر کو قبول کر لو ۔

حوالے:
بحار الانوار ج74ص213
تحف العقول ص86